کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی عبدالطیف چترالی نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملک کےمقبول ترین لیڈرہیں۔ چاہتے ہیں بانی کی جلدرہائی ممکن ہو۔
بانی پی ٹی آئی کبھی اصولوں پرسودےبازی نہیں کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی تاریخ میں زندہ رہناچاہتےہیں۔ مخصوص نشستوں پرحق صرف پی ٹی آئی کا۔ ناصربٹ بھی تسلیم کررہےہیں وہ حق پرنہیں ہیں۔ چاہتےہیں جس پارٹی کاحق بنتاہےاس کودیاجائے۔
قاضی فائزنےہم سےعین وقت میں انتخابی نشان چھین لیا۔ رہنمامسلم لیگ(ن)سینیٹرناصربٹ نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتےہیں جوبات کرنی ہےمجھ سےکریں۔
پی ٹی آئی میں اتنےگروپ ہیں ہرکوئی اپنی بات کرتاہے۔ 9مئی واقعات کی پی ٹی آئی نےمعافی نہیں مانگی۔ بانی پی ٹی آئی اپوزیشن سےبات نہیں کر ناچاہتے۔ بانی پی ٹی آئی جن سےبات کرناچاہتےہیں وہ نہیں مان رہے۔
پی ٹی آئی نےانٹراپارٹی الیکشن نہیں کرائےتوالیکشن کمیشن نےروک دیا۔ پی ٹی آئی نےانٹراپارٹی الیکشن نہیں کرائےتوالیکشن کمیشن نےروک دیا۔ ثاقب نثارنےسینیٹ الیکشن میں ہم سےبھی انتخابی نشان چھین لیا۔ نوازشریف کوبیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرسزاسنادی گئی۔
مزید پڑھیں :بلوچستان میں بڑی کارروائی ،جانئے فتنہ الہندوستان کے کتنے فتنے مارے گئے