اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق
پٹرول کی قیمت میں 61پیسے فی لیٹر، ڈیزل 28پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
مٹی کے تیل میں 31پیسے فی لیٹر، لائٹ ڈیزل آئل 1.30روپے مہنگا ہونے کا امکانہے ۔وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حتمی اعلان اکتیس مئی کو کریگی۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں طوفانی باد و باراں،ژالہ باری،آندھی کا امکان،ایڈوائزری جاری،جانئے تفصیلات