اہم خبریں

درخواستِ ضمانت منظور ہونے پر عدالت کےباہر’’ فواد آیا‘‘،’’سواد آیا‘‘ کے نعرے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی تاریخ سیاسی اور منفرد نعروں سے بھری پڑی ہے، آج فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور ہونے کے بعد ایک الگ اور نیا نعرہ سننے کو ملا۔اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت منظور کی تو عدالت کے باہر موجود کارکنوں نے نعرے لگائے۔اس موقع پر فواد چوہدری کی اہلیہ بھی موجود تھیں جنہوں نے ہاتھ اٹھا کر کارکنوں کا ساتھ دیا۔

متعلقہ خبریں