اہم خبریں

پی آئی اے کے قائم مقام ڈائریکٹر فنانس طاہر محمود انتقال کرگئے

فیصل آباد(اے بی این نیوز)پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے قائم مقام ڈائریکٹرفنانس طاہرمحمود انتقال کرگئے۔ طاہرمحمود گزشتہ رات قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے،مرحوم طاہرمحمود کا جسدخاکی کراچی سے انکے آبائی گاؤں فیصل آباد منتقل کیا جائےگا۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعرات 29مئی 2025سونے کی تازہ ترین قیمت

متعلقہ خبریں