اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاک بھارت جنگ میں لڑاکا طیارے رافیل کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان فرانسیسی فوج کے مطابق
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا ، 7 مئی کو 7 جنگی طیارے مار گرائے۔
بھارتی طیاروں میں 3 فرانسیسی ساختہ رافیل بھی شامل تھے۔ رافیل جیسے جدید طیاروں کی تباہی بھارت کیلئے ذلت آمیز شکست قرار۔ پاکستان نے رافیل جیسے جدید طیاروں کو گرا کر بھارت پر فضائی برتری ثابت کردی۔
مزید پڑھیں :بڑی خوشخبری عمران خان کی رہائی کی تاریخ سامنے آگئی،ضمانت بارے بھی بڑا انکشاف،جا نئے تفصیلات
