اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں ،پاکستان میں اپوزیشن کودیوارسےلگایاجارہاہے۔
پرامن احتجاج کرناہرشہری کابنیادی حق ہے۔ وہ اے بی این نیوزکے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
دہشتگرد وہ ہیں جوبھارت جاکرکہتےتھےممبئی حملے پاکستان سےہوئے ۔ علی گوہربلوچ نے کہا کہ
9مئی کےماسٹرمائنڈزکوسزاضرورملنی چاہیے۔ عدالتوں سےتحفظات کااظہارکرتےہیں۔ چاہتےہیں9مئی واقعات میں ملوث افرادکوسزاملنی چاہیے۔ 9مئی کرنےوالےدہشتگردہیں اورگولی کےمستحق ہیں۔ پی ٹی آئی کہتی رہی9مئی کےدن ہمیں روکاکیوں نہیں گیا۔
مزید پڑھیں :بنگلہ دیش،پاکستان کے حامی جماعت اسلامی ڈھاکہ کے امیرمولانا اظہر الاسلام کو 54 سال بعد کو رہا کر دیا گیا
