اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان نےاپنےسےکئی گنابڑےدشمن کوشکست دی۔ مسلح افواج نےبھارت کوشکست سےدوچارکیا۔
ملک کےایک ایک انچ کےتحفظ کیلئےہم تیارہیں۔
ملک کوحقیقی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ فارم47والی حکومت عوام کو آزادی سےجینےکاحق دے۔ چاہتےہیں دنیاکےسامنےان کےچہرےبےنقاب ہوں۔ 26ویں آئینی تر میم واپس نہ ہوئی توہرچیزختم ہوجائےگی۔
ہم صرف بانی پی ٹی آئی کی رہائی چاہتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کوان کےبچوں سےملنےنہیں دیاجارہا۔ بانی پی ٹی آئی کوناحق جیل میں قیدرکھاہواہے۔
بانی پی ٹی آئی نےمودی سےمتعلق کہاتھا وہ دوبارہ کوئی حرکت کرےگا۔
مزید پڑھیں :خطے کے امن کو تباہ کرنیوالوں کےخلاف کھڑےہوں گے،صدرتر کیہ رجب طیب اردوان کا اعلان