اہم خبریں

سینیٹ کیلئے پنجاب کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سینیٹ کیلئے پنجاب کی جنرل نشست پر ضمنی الیکشن کا معاملہ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے کل ہونے والا ضمنی انتخاب ملتوی کردیا۔
زیر سماعت مخصوص نشستوں کے کیس کی وجہ سے الیکشن ملتوی کیا گیا۔
ضمنی انتخاب کیلئے تاحال اگلی تاریخ مقرر نہیں کی گئی۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلے کے بعد نئی تاریخ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں :خطے کے امن کو تباہ کرنیوالوں کےخلاف کھڑےہوں گے،صدرتر کیہ رجب طیب اردوان کا اعلان

متعلقہ خبریں