راولپنڈی (اے بی این نیوز)خیابان سرسید سیکٹر 3 میں دو مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ۔ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان موقع پرجا ں بحق ہوگیا۔
جا ں بحق نوجوان کی شناخت عبدالوہاب کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق جا ں بحق نوجوان اپر دیر کا رہنے والا ہے۔ فائرنگ کرنے والے افراد موقع سے فرار ہوگئے۔
تھانہ پیرودھائی پولیس موقع پر پہنچ گئی واقع کی تحقیقات جاری ہیں ۔
مزید پڑھیں:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بڑی خبر ،جانئے کتنے اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا