اہم خبریں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بڑی خبر ،جانئے کتنے اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تھانہ انڈسٹریل ایریا کے قریب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہیدہو گئے۔ شہدا کی شناخت اے ایس آئی سدھیر عباسی اور کانسٹیبل جعفر کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:علیمہ خان کے بیان پر غور کیا جاسکتا ہے یہ لوگ چاہتے کیا ہیں،خواجہ آصف

متعلقہ خبریں