مالٹا ( اے بی این نیوز )یورپی ملک مالٹا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے ماہ فلسطینی ریاست کوتسلیم کرلے گا۔ وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے کہا کہ غزہ میں جاری انسانیت سوزالمیے پرآنکھیں نہیں بندکرسکتے۔
فلسطین کوتسلیم کرناہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔ 20جون کویواین کانفرنس کے بعدفلسطینی ریاست تسلیم کرلیں گے۔
مزید پڑھیں :سلمان اکرم راجہ نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف ڈنکا بجا دیا،بڑا اعلان کر دیا
