اسلام آباد( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ افواج نے بھارتی جارحیت کابھرپور جواب دے کر برتری حاصل کی۔ جس طرح جنگ میں یکجہتی نظر آئی، سیاست میں بھی ایسا ماحول ہونا چاہیے۔
نواز شریف نے عروج پرووٹ کو عزت دوکا بیانیہ چھوڑا۔ میں اصولوں کی سیاست کرتا ہوں، نواز شریف سے دیرینہ تعلق رہا۔ کسان اور زراعت کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں۔
2200 روپے فی من گندم میں کاشتکار کے اخراجات پورے نہیں ہوتے۔ مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کابھرپور جواب دے کر برتری حاصل کی۔ جس طرح جنگ میں یکجہتی نظر آئی، سیاست میں بھی ایسا ماحول ہونا چاہیے۔
نواز شریف نے عروج پرووٹ کو عزت دوکا بیانیہ چھوڑا۔ میں اصولوں کی سیاست کرتا ہوں، نواز شریف سے دیرینہ تعلق رہا۔ کسان اور زراعت کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں۔ 2200 روپے فی من گندم میں کاشتکار کے اخراجات پورے نہیں ہوتے۔
مزید پڑھیں :عید سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے بڑی اہم خوشخبری آگئی،جانئے تفصیلات
