اہم خبریں

12سے36گھنٹوں کےدوران پنجاب اورخیبرپختونخوامیں آندھی اوربارش کاامکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )اگلے12سے36گھنٹوں کےدوران پنجاب اورخیبرپختونخوامیں آندھی اوربارش کاامکان،این ڈی ایم اے کے مطابق
اسلام آبادمیں بھی آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے۔
لاہور،گوجرانوالہ،گجرات اورنارروال میں بھی گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔ چترال،بٹگرام،کوہستان،کوہاٹ،کرم اوربنوں میں بھی بارش متوقع۔
مردان،پشاور،صوابی،چارسدہ،نوشہرہ،مانسہرہ اورایبٹ آبادمیں بھی بارش کاامکان ہے۔ ایڈوائزری جاری کی گئی کہ
کسی ممکنہ ہنگامی صورتحال سےنمٹنےکیلئےپیشگی اقدامات کویقینی بنایاجائے۔
مزید پڑھیں :بھارت کے مسافر طیارے یا فضا میں تیرتے جنازے،رافیل کی تباہی کے بعدانڈیگو ایئرلائن کے کھٹارہ جہاز بھی موت کا پیغام بن گئے

متعلقہ خبریں