اہم خبریں

آئندہ مالی سال کےبجٹ پیش کرنےکی تاریخ تبدیل کردی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )آئندہ مالی سال کےبجٹ پیش کرنےکی تاریخ میں تبدیل کردی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کابجٹ10جون کوپیش کیاجائےگا۔
اس سےقبل بجٹ پیش کرنےکی تاریخ2جون تک دی گئی تھی۔
آئی ایم ایف سےمذاکرات فائنل نہیں ہوسکے۔ وزیراعظم نےمعاشی ٹیم کوفوری طورپرطلب کرلیا۔
مزید پڑھیں :بھارت کے مسافر طیارے یا فضا میں تیرتے جنازے،رافیل کی تباہی کے بعدانڈیگو ایئرلائن کے کھٹارہ جہاز بھی موت کا پیغام بن گئے

متعلقہ خبریں