اہم خبریں

ایم کیو ایم کا جاوید لنگڑا نئی دہلی میں انتقال کر گیا

نئی دہلی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم کا جاوید لنگڑا نئی دہلی میں انتقال کر گیا، ذرائع کے مطابق 92 آپریشن کے بعد بھارت فرار ہو گیا تھا ۔
جاویدلنگڑادہشتگردی سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔ جاوید لنگڑا گردوں کی بیماری میں مبتلا تھا۔

مزید پڑھیں :راہول گاندھی نے مودی کی کلاس لے لی،تین اہم سوال کر ڈالے،مودی بغلیں جھانکنا شروع ہو گیا

متعلقہ خبریں