اہم خبریں

پاکستان کے میڈیا نے پاک فوج کیساتھ ملکر جنگ لڑی،فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے ایوان صدر میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ میڈیا ہمارا ستون ہے۔ پاکستان کے میڈیا نے پاک فوج کیساتھ ملکر جنگ لڑی۔
پاکستانی میڈیا نے دنیا کو بتایا کہ ہم صرف سچ بولتے اور دکھاتے ہیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستانی میڈیا کے کردار کو سراہا۔ ہم نے ثابت کیا ہم مادروطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔

مزید پڑھیں :تین صوبوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

متعلقہ خبریں