اہم خبریں

سونے کو ’’ پر‘‘ لگ گئے، قیمت میں تاریخی اضافہ،جا نئے فی تولہ کیا ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ، ایک ہی دن میں 6 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 349,400 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 659 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ریٹ 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 66 ڈالر اضافے کے بعد 33310 ڈالر تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں :دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کو ایک بار پھر مضبوط ارادہ دکھانا ہوگا،سیاسی و عسکری قیادت

متعلقہ خبریں