پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا میں سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان،اعلامیہ کے مطابق
میدانی اضلاع میں پرائمری سکولوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31اگست تک ہوں گی۔
مڈل اور ہائی سکول 15جون سے 31اگست تک بندرہیں گے۔
مزید پڑھیں :مذاکرات ان کیساتھ کیےجاتےہیں جن کےہاتھ میں کچھ ہو،عمران خان