لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ سال بھی 100ارب روپے کی لاگت سے مفت ادویات فراہم کریں گے۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کرپشن کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے گئے۔ کلینک آن وہیل پراجیکٹ کے ذریعے عوام کو سہولت ملی ہے۔
پنجاب حکومت نے بچوں کی ہارٹ سرجری کیلئے اقدامات کیے۔ پنجاب میں پہلے سرکاری کینسر ہسپتال کی تعمیرتیزی سے جاری ہے۔ پنجاب حکومت کی صحت کے شعبے میں خصوصی توجہ مرکوز ہے۔
2ماہ میں نوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ منصوبے پر کام شروع ہوجائے گا۔
بچوں کو گھروں میں انسولین کی فراہمی کا پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ کینسر ،ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی ادویات بھی گھروں میں فراہم کی جارہی ہے ۔ بھارت کےخلاف تاریخی فتح پرسب کومبارکباد دیتی ہوں۔ بہادرافواج نےبھارتی رافیل طیاروں کوفیل کردیا۔
بھارتی جارحیت کیخلاف بھرپورکامیابی پرمسلح افواج کوسلام پیش کرتےہیں۔ اجلاس میں شہداکےدرجات کی بلندی کیلئےدعاکی گئی ۔ پنجاب بھرمیں ہسپتالوں میں مفت ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔
صوبےکےعوام کی بہتری کیلئےدن رات کوشاں ہیں۔
بھارت کیخلاف تاریخی فتح پرسب کومبارکباد دیتی ہوں۔ پنجاب میں پہلےسرکاری کینسرہسپتال کی تعمیرتیزی سےجاری ہے۔ پنجاب حکومت کی صحت کےشعبےمیں خصوصی توجہ دےرہی ہے۔
صوبےکےعوام کی بہتری کیلئےدن رات کوشاں ہیں۔
پنجاب حکومت کی سالانہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنا چاہتی ہوں۔ پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ صوبے کی عوام کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔
بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر سب کو مبارکباد دیتی ہوں ۔
معیشت کے لحاظ سے بھارت پاکستان سے بہت بڑا ملک ہے ۔ پاکستان نے اپنے آپ سے کئی گنا بڑے ملک کو فاش کردیا۔ دنیا سمجھ رہی تھی بھارت طاقتور ملک ہے پاکستان کو شرمندگی ہوگی۔
کہا جاتا تھا کہ رافیل طیاروں کو کوئی گرا نہیں سکتا۔
پاک فضائیہ نے جے ایف 17تھنڈر کے ذریعے وہ کرکے دکھایا۔ دنیا میں پاکستان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوا۔ جب نیت اچھی ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ کی مدد بھی آتی ہے۔ پنجاب بھر میں مفت دوائیاں دی جارہی ہیں۔
مریضوں کے باہر سے اداویات لانے پرسخت ایکشن لیا۔ بھارت کےخلاف تاریخی فتح پرسب کومبارکباد دیتی ہوں۔ بہادرافواج نےبھارتی رافیل طیاروں کوفیل کردیا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ دینے سے انکار، ٹیم واپس لاہور چلی گئی