اہم خبریں

سیکریٹری کابینہ سردار احمد نواز سکھیرا ریٹائرڈ ہوگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )سیکریٹری کابینہ سردار احمد نواز سکھیرا ریٹائر ہوگئے، حکومت نے اس حوالے سے خصوصی اعلامیہ جاری کردیا۔ احمد نواز سکھیرا نے اپنے کیریئر میں 23 حکومتوں میں سروس کی، وہ 9 سال تک مختلف وزارتوں میں وفاقی سیکریٹری رہے۔

متعلقہ خبریں