اہم خبریں

پاک بھارت فائر بندی ،ٹرمپ کا اس میں کوئی کردار نہیں تھا، بھارتی خارجہ سیکرٹری

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت کے خارجہ سیکرٹری وکرم مسری کی پارلیمانی کمیٹی کوبریفنگ ،انہوں نے بتایا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طورپردوطرفہ تھی۔ ٹرمپ کا فائربندی میں کوئی کردار نہیں تھا۔
نہ ہی پاکستان نے کسی ایٹمی حملے کااشارہ دیا۔

مزید پڑھیں :فضائیہ کے شاہینوں نےدشمن کو جو سبق دیا وہ قیامت تک یاد رکھے گا،تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

متعلقہ خبریں