اہم خبریں

بھارت کے گرد مزید شکنجہ تیار ،امریکہ نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزاپابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزاپابندیاں عائد کردیں،خبرایجنسی کے مطابق ، امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے
بھارت کی متعدد ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندی عائد کی گئی ہے
بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیرقانونی امیگریشن میں ملوث ہیں۔ انسانی سمگلنگ کے نیٹ ورکس کو توڑنے کیلئے پابندیاں لگاناجاری رکھیں گے ۔

مزید پڑھیں :پاک بھارت سیز فائر برقرار رہے گا، ہاٹ لائن کھلی ہے، رابطے جاری ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

متعلقہ خبریں