اہم خبریں

پاکستان یا عمران خان پرکو ئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا، وہ 52 کروڑ دلوں میں بستے ہیں،شہریارآفریدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کی بنیاد انسانیت کی تذلیل ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کی بنیاد کو نقصان نہیں پہنچایا۔ 25 کروڑ دلوں میں بانی پی ٹی آئی بستے ہیں۔
پاکستان یا بانی پی ٹی آئی پر کمپرومائز نہیں ہو سکتا۔ چین، سعودی عرب، ترکی، بنگلا دیش، آذربائیجان کو خراجِ تحسین پیش کرتاہوں۔ بھارت ہمیں ڈرا نہیں سکتا، یہ غیرت مند قوم ہے۔
ہم عدالتوں میں کیس لڑیں گے، بھیک نہیں مانگیں گے۔ پاکستان کے مستقبل کے لیے گلے ملیں، نئی شروعات کریں۔

مزید پڑھیں :محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری،4 دن انتہائی خطرناک،جانئے کون سے

متعلقہ خبریں