اہم خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری،4 دن انتہائی خطرناک،جانئے کون سے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں ہیٹ ویوو کا الرٹ ۔
20 سے 24 مئی تک سندھ، جنوبی پنجاب ،بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
بالائی علاقوں میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان۔
میدانی علاقوں میں جھکڑ چلنے کا امکان، شہری احتیاط کریں۔
کاشت کاروں کو موسم کے مطابق اپنے کام ترتیب دینے کی تجویزہے۔

مزید پڑھیں :جھوٹا بیانیہ پھیلا کر بھارت خطے کے امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے، دفتر خارجہ

متعلقہ خبریں