اہم خبریں

کارکنان کی رہائی ہوئی تو پیشیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، خدیجہ شاہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کی راہنما خدیچہ شاہ نے کہا ہے کہ آج 24 نومبر کے کیس میں کے پی کے سے لوگ پیشی کے لیے آئے ہیں ۔ اے ٹی سی میں پیشی کے لیے اٹھ آٹھ گھنٹے کا سفر کر کے آرہے ہیں ۔

سفری اخراجات بھی پہنچ سے دور ہورہے ہیں ۔ پیشیوں کے چکر میں آنے والوں کا گھر کا نظام متاثر رہا ۔ پیشوں میں آنے والوں کے پیسے لگ رہے اخراجات پہنچ سے دور ہیں ۔ ہم غریب لوگوں کے لیے جو کر سگے کریں گئے ۔

کارکنان کی رہائی ہوئی تو پیشیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ سٹیٹ سے اپیل ہے لوگوں پر ظلم کرنا بند کریں ۔ لیگل ٹیم بھی کارکنان کی حل کے لیے کام کرے گئی۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا اتحادیوں کیساتھ ملکر وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور

متعلقہ خبریں