اہم خبریں

چمن سے افسوسناک خبر آگئی،جانئے کتنی اہم زندگیاں ضائع ہو گئیں

چمن ( اے بی این نیوز  ) گلستان کےعلاقے میں مارکیٹ میں دھماکا،4افرادشہید،پولیس کے مطابق
دھماکےمیں8افرادزخمی بھی ہوئے،کوئٹہ منتقل کردیا۔
دھماکاریموٹ کنٹرول تھا،ایف سی قلعہ کی دیوار کونقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں :پانی روکنے کا سوچنے والا ہی پاگل ہے، کوئی پاکستان کا پانی روکنے کی جرات نہ کرےاگر ایسا ہوا تو دنیا اقدامات کو دیکھے گی،ترجمان پاک فوج

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں