اسلام آباد ( اے بی این نیوز )معرکہ حق،پاکستان کی بھارت کےخلاف تاریخی فتح۔ پاکستان نےبھارتی جارحیت اورجھوٹ کوبےنقاب کرکےڈوزئیرجاری کردیا۔ ڈوزئیرمیں ’’آپریشن بنان مرصوص‘‘میں تاریخی کامیابی کاذکر۔
آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق،سیٹلائٹ تصاویرڈوزئیرمیں موجود۔ پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کر دیئے۔
آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق،سیٹلائٹ تصاویرڈوزئیرمیں موجود۔ پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش۔ پاکستان نےاپنےدفاع اورجارحیت کےجواب میں آپریشن بنیان مرصوص کاآغازکیا۔
پاکستان امن کاعلمبردار،اپنی سالمیت کاہرقیمت پردفاع کرےگی۔ ڈوزئیرمیں بھارتی میڈیاکی پاکستان مخالف مہم اورفیک نیوزکےشواہد پیش۔ پاکستان امن کاعلبرداراپنی سالمیت کاہرقیمت پر دفاع کریں گے۔
مزید پڑھیں :پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی میڈیا نے جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلایا،نیویارک ٹائمز نے بھانڈہ پھوڑ دیا