اہم خبریں

پشاور اورگردونواح میں تیز آندھی اور مٹی کا طوفان

پشاور ( اے بی این نیوز     )پشاور اورگردونواح میں تیز آندھی اور مٹی کا طوفان شروع۔ گرمی کے ستائے شہریوں نے موسم بہترہوتے ہی سکھ کا سانس لے لیا۔
دوپہر کے وقت شہر میں درجہ حرارت 44ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

مزید پڑھیں : پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی میڈیا نے جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلایا،نیویارک ٹائمز نے بھانڈہ پھوڑ دیا

متعلقہ خبریں

تازہ ترین خبریں