اسلام آباد (اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو ، انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کامقابلہ کیا۔
ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔
میڈیا ہمارافخر ہے ہم نے کچھ نہیں چھپایاحقیقت بتائی۔ ہمارے میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جواب دیا وہ اسے یاد رہے گا۔
مزید پڑھیں :کھسیانی بلی کھمبہ نوچے،مودی مختلف مما لک میں سفیروں کو بھیج کر آپر یشن سندور کی وضاحت کرے گا