کوئٹہ ( اے بی این نیوز)شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن کو تاریخی جواب دیا، قوم کو فخر ہے۔ دنیا نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا اعتراف کیا۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل سے مودی کو للکارا۔
پاک فضائیہ نے مہارت کی نئی تاریخ رقم کی۔
مزید پڑھیں :موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،جانئے کب سے تعلیمی ادارے بند اور کب کھلیں گے