اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ سی ایم ایچ ر اولپنڈی کا دورہ۔ وزیراعظم نے زخمی جوانوں کی معرکہ حق میں بے مثال بہادری، عزم اور فرض شناسی کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ
جس طرح افواج پاکستان اور پوری قوم نے یہ جنگ لڑی، اس کی مثال نہیں ملتی،عوام کی ثابت قدمی ملک کی عسکری تاریخ کا ایک فیصلہ کن باب بن چکی ہے۔
مزید پڑھیں :کراچی اورپشاور کے 9 انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا پاکستان آنے کا اعلان