اہم خبریں

معرکہ حق،یوم تشکر،وزیراعظم پاکستان کی آرمی چیف کے ہمراہ اسکاڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز)معرکہ حق، یوم تشکر، وزیر اعظم پاکستان کا آرمی چیف کے ہمراہ سکاڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کی گھر آمد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور آرمی چیف نے شہید کے اہلِخانہ سے ملاقات کی۔


وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف نے شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔وزیر اعظم پاکستان نے معرکہ حق کے دوران اسکاڈرن لیڈر عثمان یوسف کے عزم اور فرض شناسی کو سراہا۔

متعلقہ خبریں