اسلام آباد ( اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات نے ہیٹ الرٹ جاری کر دیا۔ 15 سے 19 مئی تک درجہ حرارت میں پانچ سے سات ڈگری کا اضافہ متوقع ہے۔ بزرگوں اور بچوں کو گرمی سے بچائیں۔ بغیر ضرورت دھوپ میں نہ نکلیں۔پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات مئی کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :جوابی کارروائی بے رحم اور یقینی ہو گی،کشمیر بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں،ترجمان پاک فوج کا بھارت کو واضح انتباہ
