اہم خبریں

21ویں صدی کی سب سے بڑی فضائی جھڑپ میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کامرہ ایئر بیس کا دورہ۔ وزیراعظم کی معرکہ حق میں بھارتی طیاروں کو تباہ کرنے والے پاک فضائیہ کے شاہینوں سے ملاقات۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ
فضائی برتری نے دشمن کے غرور کو توڑ دیا۔ 21ویں صدی کی سب سے بڑی فضائی جھڑپ میں پاکستان کو فتح حاصل ہوئی۔ افواج پاکستان نے بھارتی فضائی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔
کامرہ میں قومی قیادت کی دفاع وطن کے محافظوں سے یکجہتی۔ پاک فضائیہ نے دشمن کی برتری کا خواب چکنا چور کر دیا۔
مزید پڑھیں :پاکستان اوربھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا رابطہ،جنگ بندی پر اتفاق

متعلقہ خبریں