اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان سے شکست کے بعدبھارت کی ایک اور ناکامی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نہیں چاہتاکہ ایپل کمپنی بھارت میں مصنوعات تیار کرے۔
ایپل کے سربراہ ٹم کک کوکہابھارت میں سرمایہ کاری کیوں کررہے ہو۔ ٹم کک کوکہاایپل کی بھارت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ بھارت میں کاروبار مشکل ہے وہاں ٹیرف کی شرح بہت زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی ریکارڈ کمی ،ہزاروں روپے فی تولہ سستا ہو گیا،جانئے نئی قیمت بارے
