اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان اوربھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا رابطہ ،،ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ بدھ کو ہوا، بھارتی میڈیا کے مطابق فریقین کا جنگ بندی پر اتفاق ونوں افسران نے زمینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں :وادی نیلم،بھارتی ڈرونز کی پروازیں ،مقامی نوجوانوں کی فائرنگ،سکیورٹی ہائرالرٹ