اہم خبریں

مودی کےپیغامات دنیاکیلئےنہیں، بھارت خطےمیں دہشتگردی پھیلارہاہے،حناربانی کھر

اسلام آباد( اے بی این نیوز      ) حناربانی کھر نے کہا ہے کہ مودی کےپیغامات دنیاکیلئےنہیں،صرف اپنےلوگوں کیلئےہیں۔ دنیاکوہم بتارہےہیں بھارت خطےمیں دہشتگردی پھیلارہاہے۔
پاکستان نےپچھلے30سال میں بھارت سےبات چیت اورتجارت کی کوشش کی۔
مودی وزیراعظم بنےتوپاکستان نےان کاماضی بھلاکرانہیں وزیراعظم کادرجہ دیا۔ ہم نےنریندرمودی کوپوراموقع دیا۔ 2019میں جب بھارت نےسٹرائیک کی تودنیانےانہیں کچھ نہیں کہا۔
اس باربھارت کےحوالےسےدنیاکاردعمل بہت مختلف ہے۔
بھارت نےخودکودنیاکےسامنےبےنقاب کیا۔ دنیاکوہم بتارہےتھے کہ بھارت خطےمیں دہشتگردی اوربدعنوانی پھیلارہاہے۔ منموہن سنگھ مسائل کوختم کرناچاہتےتھے۔

مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف احتجاجی تحریک چلانے کے لیےتیار

متعلقہ خبریں