اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف احتجاجی تحریک چلانے کے لیےتیار ۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے احتجاجی تحریک کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ۔
جنید اکبر نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی قیادت کو مدعو کر لیا۔ جنید اکبر نے کہا کہ
اجلاس میں احتجاجی تحریک کیلئے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے ہمیں سپیس نہیں دی جا رہی۔ ہمارے پاس احتجاج کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں بچا۔
مزید پڑھیں :پاک افواج کے شہید اہلکاروں کی کل تعداد 13 ہو گئی،78ڈیوٹی کے دوران زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر