کوئٹہ ( اے بی این نیوز )منیر احمد مینگل روڈ پر پیپلزپارٹی کی ریلیمیں دھماکا۔ ریسکیو کے مطابق دھماکے میں پیپلزپارٹی کے متعدد کارکن زخمی۔ دھماکا پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ریلی پر کیا گیا۔
ریلی علی مدد جتک کی قیادت میں جلسے میں شرکت کیلئے جارہی تھی۔ دھماکے میں علی مدد جتک محفوظ رہے۔
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں :پاک افواج کے شہید اہلکاروں کی کل تعداد 13 ہو گئی،78ڈیوٹی کے دوران زخمی ہوئے،آئی ایس پی آر