اہم خبریں

ہم نے صر ف جنگ نہیں جیتی آ ئندہ آ نے والی نسلوں کامستقبل محفو ظ کیا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز      )ہم نے صر ف جنگ نہیں جیتی آ ئندہ آ نے والی نسلوں کامستقبل محفو ظ کیا۔ افسوس ہما رے نوجوانوں کو نفرت سکھا ئی گئی۔ نفرت اور تقسیم سکھا نے والے ناکام ہو چکے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فیصل آباد میں تقریب سے خطاب۔

انہوں نے کہا مخصوص ٹو لے نے شہدا ءکی بے حر متی کی۔ جس جہا ز کو انہوں نے جلا یا۔ آ ج انہوں نے اپنے سے بڑے ملک کے را فیل طیا روں کو گرا کر انہیں شکست فا ش سے دوچا ر کیا۔ پا ک فوج دشمن کے سامنے شیشہ پا ئی دیوار بن کر کھڑ ی ہو ئی ۔

ہم نو مئی والے نہیں دس اور اٹھا ئیس مئی والے ہیں۔ افواج پا کستان نے جنگ لڑی اور قو م نے ان کو سپورٹ کیا ۔ ۔ آ ج پورا پا کستان سر بلند ہے۔

مزید پڑھیں :والد کی رہائی کیلئے امریکلی صدر سے مد د کی درخواست کرینگے ،عمران خان کے بیٹو ں کا اعلان

متعلقہ خبریں