اہم خبریں

بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی،انڈین اہلکارکو24گھنٹےمیں پاکستان چھوڑنےکاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)بھارتی ناظم الامورکی دفترخارجہ طلبی،سخت احتجاج ریکارڈکرایاگیا
پاکستان نےبھارتی سفارتخانے کےاہلکارکوناپسندیدہ شخص قراردےدیا
پاکستان کابھارتی ہائی کمیشن کےاہلکارکو24گھنٹےمیں پاکستان چھوڑنےکاحکم دے دیا گیا۔
مزید پڑھیں :امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستا ن اور بھارت کو باہر ڈنر پر لے کر جانے کی پیشکش کر دی

متعلقہ خبریں