اہم خبریں

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستا ن اور بھارت کو باہر ڈنر پر لے کر جانے کی پیشکش کر دی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنوری سے اب تک امریکا نے 83دہشتگرد لیڈروں کو ختم کیا۔ عراق ،شام ،صومالیہ سے کام کرنے والے دہشتگردوں کو ختم کیا گیا۔ پاکستان کی مدد سے داعش کے عالمی دہشتگرد کو گرفتار کیا۔
پاکستان کی مدد سے 13امریکی اہلکاروں پرحملہ کرنے والے دہشتگرد کو گرفتار کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان اوربھارت کو ساتھ ڈنرکرانے کی خواہش۔ مارکوروبیو! کتنا اچھا ہوگا کہ دونوں (پاکستان بھارت )کو باہر ڈنر پر لے کرجائیں۔ امریکی صدرٹرمپ کی ڈنر کرانے کی بات پر وزیرخارجہ مارکوروبیومسکرائے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کےبچےباپ کی رہائی کیلئےجس سےبات کرناچاہئیں کرسکتےہیں،شیخ وقاص اکرم

متعلقہ خبریں