اہم خبریں

برطانیہ، امیگریشن نظام میں بڑی اصلاحات کا اعلان ،پاکستانیوں کیلئے خاص شرائط،جانئے کیا

لندن ( اے بی این نیوز    )برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے امیگریشن نظام میں بڑی اصلاحات کا اعلان کر دیا۔ مستقل رہائش کے لیے قیام کی شرط 5 سے بڑھا کر 10 سال کر دی گئی۔
تمام ویزا درخواست دہندگان اور بالغ زیر کفالت افراد کیلئے انگریزی زبان کا ٹیسٹ لازمی قرار۔
سوشل کیئر ویزا بند، بیرون ملک سے نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد۔ سکلڈ ورکر ویزا کیلئے کم از کم گریجویٹ تعلیم اور بی 2سطح کی انگریزی درکار۔ بین الاقوامی طلبا کے پوسٹ سٹڈی ویزا کی مدت 2 سال سے 18 ماہ کر دی گئی۔
ڈیجیٹل آئی ڈی سسٹم کے ذریعے ویزا ختم ہونے والوں کی نگرانی ہوگی۔ پاکستانی شہریوں کو رہائش کیلئے10 سالہ قیام اور انگریزی میں اعلیٰ مہارت دکھانا ہوگی۔

مزید پڑھیں :بھارتی وزیراعظم خطے میں امن کا دشمن پھر جنگ کی دھمکی دے دی

متعلقہ خبریں