اہم خبریں

بھارتی وزیراعظم خطے میں امن کا دشمن پھر جنگ کی دھمکی دے دی

دہلی (اے بی این نیوز     )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پرانی ضد پر برقرار۔ پاکستان کی طرف سے بھرپور جواب پر بھی مودی بڑھکیں مارنے سے باز نہیں آیا۔ بھارتی قوم سے خطاب میں مودی دہشتگردی کا راگ الاپتے رہے۔ نریندر مودی نے کہا کہ
دہشتگردی،بات چیت اور تجارت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ پانی اور خون بھی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے۔ پاکستان سے صرف دہشتگردی اور آزاد کشمیر پر بات ہوگی۔ بھارتی وزیراعظم خطے میں امن کے دشمن پھر جنگ کی دھمکی دے دی ۔ آپریشن سندور روکا ہے ختم نہیں کیا۔

مزید پڑھیں :امریکا نے مداخلت کرکے ایٹمی جنگ رکوادی، اب پاکستان سے جلد مذاکرات ہوں گے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

متعلقہ خبریں