دہلی ( اے بی این نیوز ) پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوزکا ٹیلیفونک رابطہ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ۔ انڈین میڈیا کے مطابق
دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا پہلا رابطہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں :ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی آج پیر کی شام 8 بجے اپنی قوم سے خطاب کریں گے
