اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ۔ چینی شہریوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کو سیکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا حکم۔
چینی باشندوں کے کام کی جگہوں اور رہائشگاہوں پر خصوصی حفاظتی اقدامات۔ چینی پروجیکٹ سائٹس پر سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت۔ چینی شہریوں کی محفوظ آمد و رفت کیلئے مربوط انتظامات یقینی بنانے کی تاکید۔
سیکیورٹی اداروں کے ساتھ قریبی رابطے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں :اگر مذاکرات ہوئے تو بھارت سے 3 پوائنٹس پر بات ہوگی،وزیر دفاع