راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی تھانہ کینٹ کی حدود حیدر روڈ پر ٹریفک حادثہ رونما ہو گیا۔ ڈیمپر نے آٹو رکشے کو کچل ڈالا ۔ آٹو رکشے میں سوار مرد اور خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے ڈیمپر اپنے تحویل میں لے لیا ۔ تھانہ کینٹ کی پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں :عمران خان کا عمر ایوب اور جنید اکبر کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا، جا نئے کیا