اہم خبریں

گجرات ،جلالپورجٹاں میں فضا میں 2 ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا

گجرات ( اے بی این نیوز) جلالپورجٹاں میں فضا میں 2 ڈرون اڑنے کی اطلاع پر2 گھنٹے سے بلیک آؤٹ جاری۔
دو ڈرون میں سے پاک فوج نے ایک دو میلاں چوک میں مار گرایا ، ضلعی انتظامیہ
گجرات: ی آبادی پر فضا میں پرواز کرتے ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کیا گیا ۔

مزید پڑھیں :مودی 14رافیل سمیت 60 بھارتی جنگی جہازوں سے حملہ آور ہوا،پاک فضا ئیہ رافیل گرانے کے ثبوت منظر عام پر لے آئی

متعلقہ خبریں