مظفرآباد ( اے بی این نیوز)وادی نیلم میں بھارتی فوج کی شاہکوٹ سیکٹر پر بھاری گولہ باری۔ مظفرآباد میں سائرن بج گئے۔ جورا سیکٹر اورشاہکوٹ سیکٹر میں بھی بھارتی بربریت ۔
بھارتی فائرنگ سے سویلین آبادی نشانے پر۔
بٹل سیکٹر ایل او سی پر فائرنگ کی شدید آوازیں سنائی دےرہی ہیں۔ فارورڈ کہوٹہ میں بھارت کی جانب سے شدید گولہ باری جاری ہے۔ منڈول،دھرہ بازار اور ہجیرہ میں فائرنگ ،بٹل مین بازار میں بھی شدیدفائرنگ جاری۔ کھوئی رٹہسیکٹر میں بھی بھارت کیجانب سے شدید گولہ باری،مارٹرشیل فائرکیےجارہےہیں۔
مزید پڑھیں :سکھ برادری نے مودی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا،پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین استعمال نہیں کرنے دینگے