اسلام آباد ( اے بی این نیوز)رافیل طیاروں کی تباہی فضاپرپاکستان کےراج کااعلان،برطانوی اخباردی ٹیلی گراف کی رپورٹ سامنے آگئی۔چین پاکستان مشترکہ ٹیکنالوجی نے عالمی عسکری ماہرین کو نظریہ بدلنے پرمجبور کیا۔
پاکستان کوحاصل چینی ٹیکنالوجی کاخوف ،بھارتی رافیل سرحد سے 300کلومیٹر دوررہے۔ تمام بھارتی پائلٹس حیران ہوگئے اگر رافیل تباہ ہوسکتا ہے تو کوئی نہیں بچ سکتا۔ بھارتی رافیل گراکرپاکستان نے فضاؤں میں اپنی برتری ثابت کردی۔
پاکستان نے نادیدہ اور خاموش ٹیکنالوجی سے بھارت پر دھاک بٹھادی۔
